Details
-
First Page |
Previous Page |
Next Page |
Last Page
Chapter: 2
Page: 5
- PageText
-
مختصر كتاب
دين كے تین بنیادی أصول
(قرآن كريم وصحيح آحاديث كي روشني ميں بيان كيا هے)
دین کے تین اہم اصول:
زیر مطالعہ کتاب شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی تالیف ہے،اس کتاب میں ان
کا امورکا بیان ہے جن کی معرفت ہر انسان پر واجب اور ضروری ہے،یہ کتاب اللہ تعالی کی معرفت، وہ عبادات جن کا حکم اللہ تعالی دیا ہے، دین کی معرفت، اس کے مراتب اور ہر مرتبہ کے ارکان، نبی کریم ﷺکی معرفت ، آپﷺ کی مختصر سیرت، بعث بعد الموت، توحید کے ارکان جیسے اہم مباحث پر مشتمل ہے۔
- تین بنیادی باتیں اور ان کے دلائل
- وہ باتیں، جن کا سیکھنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے
- حنیفیت یعنی ملت ابراہیمی سے مراد محض ایک اللہ کی عبادت ہے۔
- عبادت, جس کا اللہ نے حکم دیا ہے,اس کے اقسام
- دوسری بنیادی بات: دین اسلام کو دلائل کے ساتھ جاننا
- پہلا درجہ: اسلام
- دوسرا درجہ: ایمان
- تیسرا درجہ: احسان۔ اس کا ایک ہی رکن ہے۔
- تیسری بنیادی بات: تہمہارا اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو جاننا
- تین بنیادی باتیں اور ان کے دلائل
- Vocabulary
- Vocabulary5;
- Conclussions
- Conclussions5;
- VersesPurpose
- VersesPurpose5; First Page | Previous Page | Next Page | Last Page Chapter: 2 Page: 5
-
PageSummary - PageSummary5;