Details

First Page | Previous Page | Next Page | Last Page Chapter: 2 Page: 5
First Page | Previous Page | Next Page | Last Page Chapter: 2 Page: 5
PageText

مختصر كتاب 

دين كے تین بنیادی أصول 

(قرآن كريم وصحيح   آحاديث كي روشني ميں بيان كيا هے) 

 

 دین کے تین اہم اصول:

 زیر مطالعہ کتاب شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی تالیف ہے،

 اس کتاب میں ان کا امور کا بیان ہے جن کی معرفت ہر انسان پر واجب اور ضروری ہے، 

یہ کتاب اللہ تعالی کی معرفت، وہ عبادات جن کا حکم اللہ تعالی دیا ہے، دین کی معرفت، اس کے مراتب اور ہر مرتبہ کے ارکان، نبی کریم ﷺکی معرفت ، آپﷺ کی مختصر سیرت، بعث بعد الموت، توحید کے ارکان جیسے اہم مباحث پر مشتمل ہے۔

;
Vocabulary
Vocabulary5;
Conclussions
Conclussions5;
VersesPurpose
VersesPurpose5;
First Page | Previous Page | Next Page | Last Page Chapter: 2 Page: 5

PageSummary
PageSummary5;

Back to List