Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 93
- SuraName
- تفسیر سورۂ ضحیٰ
- SegmentID
- 1720
- SegmentHeader
- AyatText
- {وَالضُّحَى (1) وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى (2) مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى (3) وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَى (4) وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى (5) أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَى (6) وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى (7) وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَى (8) فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ (9) وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ (10) وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ (11)}.
- AyatMeaning
- قسم ہے دن چڑھے کی(1) اور رات کی جب وہ چھا جائے(2)نہیں چھوڑا آپ کو آپ کے رب نے اور نہ وہ (آپ سے) ناراض ہوا(3) اور یقیناً آخرت بہت بہتر ہے آپ کے لیے دنیا سے(4) اور البتہ عنقریب عطا کرے گا آپ کو آپ کا رب کہ آپ راضی ہو جائیں گے(5)کیا نہیں پایا اس نے آپ کو یتیم، پس اس نے جگہ دی (6) اور اس نے پایا آپ کو گم کردہ راہ، پس اس نے ہدایت دی (7) اور اس نے پایا آپ کو تنگ دست، پس اس نے غنی کر دیا (8) پس لیکن یتیم، تو نہ سختی کیجیے اس پر(9) اور لیکن سائل، تو نہ جھڑکیے (اسے) (10) اور لیکن نعمت اپنے رب کی، پس بیان کیجیے (اسے) (11)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt