Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 92
- SuraName
- تفسیر سورۂ لیل
- SegmentID
- 1719
- SegmentHeader
- AyatText
- {1 ـ 2} هذا قسمٌ من الله بالزمان الذي تقع فيه أفعال العباد على تفاوت أحوالهم، فقال: {والليلِ إذا يغشى}؛ أي: يعمُّ الخلق بظلامه، فيسكنُ كلٌّ إلى مأواه ومسكنه، ويستريحُ العباد من الكدِّ والتعب، {والنَّهار إذا تجلَّى}: للخلق، فاستضاؤوا بنوره، وانتشروا في مصالحهم.
- AyatMeaning
- [1، 2] یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے زمانے کی قسم ہے جس میں بندوں کے احوال کے تفاوت کے مطابق ان کے افعال واقع ہوتے ہیں۔ فرمایا: ﴿ وَالَّیْلِ اِذَا یَغْشٰى ﴾ ’’رات کی قسم! جب وہ چھپائے۔‘‘ یعنی جب تمام مخلوق کو اپنی تاریکی سے ڈھانپ لے۔ ﴿ وَالنَّهَارِ اِذَا تَ٘جَلّٰى ﴾ اور دن کی جب وہ مخلوق کے لیے خوب ظاہر ہو جائے اور مخلوق اس کے نور سے روشن ہو جائے اور اپنے اپنے کاموں میں پھیل جائے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [1،
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF