Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 86
- SuraName
- تفسیر سورۂ طارق
- SegmentID
- 1709
- SegmentHeader
- AyatText
- {وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ (1) وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ (2) النَّجْمُ الثَّاقِبُ (3) إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ (4) فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَ (5) خُلِقَ مِنْ مَاءٍ دَافِقٍ (6) يَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ (7) إِنَّهُ عَلَى رَجْعِهِ لَقَادِرٌ (8) يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ (9) فَمَا لَهُ مِنْ قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ (10) وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ (11) وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ (12) إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ (13) وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ (14) إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا (15) وَأَكِيدُ كَيْدًا (16) فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا (17)}.
- AyatMeaning
- قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی(1) اور کس چیز نے خبر دی آپ کو کیا ہے رات کو نمودار ہونے والا؟(2) (وہ) ستارہ ہے چمکنے والا(3) نہیں کوئی نفس بھی مگر اس پر ہے ایک محافظ(4) پس چاہیے کہ دیکھے انسان کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے وہ(5) پیدا کیا گیا ہے پانی اچھلنے والے سے(6) وہ نکلتا ہے پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان میں سے(7) بلاشبہ وہ (اللہ) اس (انسان) کے لوٹانے پر قادر ہے(8) جس دن ظاہر کیے جائیں گے راز(9) تو نہ ہو گی اس کے لیے کوئی قوت اور نہ کوئی مدد گار (10) قسم ہے آسمان بار بار بارش لانے والے کی (11) اور زمین پھٹنے والی کی (12) بلاشبہ وہ (قرآن) البتہ قول فیصل ہے (13) اور نہیں وہ ہنسی مذاق (14) بلاشبہ وہ (کافر) تدبیر کرتے ہیں ایک تدبیر (15) اور میں بھی تدبیر کرتا ہوں ایک تدبیر (16) پس مہلت دیجیے کافروں کو مہلت دینا تھوڑی سی (17)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt