Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 68
- SuraName
- تفسیر سورۂ قلم
- SegmentID
- 1631
- SegmentHeader
- AyatText
- {19 ـ 20} {فطاف عليها طائفٌ من ربِّك}؛ أي: عذابٌ نزل عليها ليلاً، {وهم نائمونَ}: فأبادها، وأتلفها، {فأصبحتْ كالصَّريم}؛ أي: كالليل المظلم، وذهبت الأشجار والثمار.
- AyatMeaning
- [20,19] ﴿ فَطَافَ عَلَیْهَا طَآىِٕفٌ مِّنْ رَّبِّكَ ﴾ ’’پس تمھارے رب کی طرف سے اس پر ایک آفت پڑ گئی۔‘‘ یعنی ایک عذاب جو رات کے وقت اس باغ پر نازل ہوا ﴿ وَهُمْ نَآىِٕمُوْنَ ﴾ ’’اور وہ محو خواب تھے‘‘ پس اس عذاب نے اسے تباہ و برباد کر دیا ﴿ فَاَصْبَحَتْ كَالصَّرِیْمِ﴾ ’’پس وہ ایسے ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی۔‘‘ یعنی اندھیری رات کی مانند، تمام درخت اور پھل ملیامیٹ ہو گئے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [20,
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF