Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 15
- SuraName
- تفسیر سورۂ حجر
- SegmentID
- 741
- SegmentHeader
- AyatText
- {70} فَـ {قَالوا} له جواباً عن قوله: {ولا تخزونِ} فقط: {أولم نَنْهَكَ عن العالمين}: أن تضيِّفهم، فنحن قد أنذرناك، ومن أنذر؛ فقد أعذر.
- AyatMeaning
- [70] ﴿ قَالُوْۤا﴾ انھوں نے لوطu کے قول ’’مجھے رسوا نہ کرو‘‘ کے جواب میں بس یہی کہا: ﴿ اَوَ لَمْ نَنْهَكَ عَنِ الْ٘عٰلَمِیْنَ ﴾ ’’کیا ہم نے تجھے منع نہیں کیا جہان کی حمایت کرنے سے‘‘ یعنی ان کی مہمان نوازی وغیرہ کرنے سے۔ پس ہم نے تجھے ان باتوں سے ڈرایا ہے اور جس نے ڈرا دیا ہے وہ بریٔ الذمہ ہے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [70]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF