Tafseer Translation
{1} بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌآپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے|| Details || |
{2} ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُاللہ تعالیٰ بے نیاز ہے|| Details || |
{3} لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْنہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا|| Details || |
{4} وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢاور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے|| Details || |