Tafseer Translation
{1} بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍۢ وَتَبَّابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا|| Details || |
{2} مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَنہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی|| Details || |
{3} سَيَصْلَىٰ نَارًۭا ذَاتَ لَهَبٍۢوه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا|| Details || |
{4} وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِاور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے|| Details || |
{5} فِى جِيدِهَا حَبْلٌۭ مِّن مَّسَدٍۭاس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی|| Details || |