Tafseer Translation
{1} بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَیقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے|| Details || |
{2} فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْپس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر|| Details || |
{3} إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُیقیناً تیرا دشمن ہی ﻻوارث اور بے نام ونشان ہے|| Details || |