Tafseer Translation
{1} بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍقریش کے مانوس کرنے کے لئے|| Details || |
{2} إِۦلَـٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں)|| Details || |
{3} فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَـٰذَا ٱلْبَيْتِپس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں|| Details || |
{4} ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍۢ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭجس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا|| Details || |