Tafseer Translation
{1} بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَـٰبِ ٱلْفِيلِکیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟|| Details || |
{2} أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍۢکیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟|| Details || |
{3} وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَاور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے|| Details || |
{4} تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍۢ مِّن سِجِّيلٍۢجو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے|| Details || |
{5} فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍۢ مَّأْكُولٍۭپس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا|| Details || |