Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 101
- SuraName
- تفسیر سورۂ قارعہ
- SegmentID
- 1728
- SegmentHeader
- AyatText
- {1 ـ 3} {القارعةُ}: من أسماء يوم القيامة، سمِّيت بذلك لأنَّها تقرع الناس وتزعِجُهم بأهوالها، ولهذا عظَّم أمرها وفخَّمه بقوله: {القارعةُ. ما القارعةُ. وما أدراكَ ما القارعةُ}.
- AyatMeaning
- [3-1] ﴿اَلْقَارِعَةُ﴾ قیامت کے دن کے ناموں میں سے ایک نام ہے اور اس کو اس نام سے اس لیے موسوم کیا گیا ہے کہ یہ لوگوں پر اچانک ٹوٹ پڑے گی اور اپنی ہولناکیوں سے ان کو دہشت زدہ کر دے گی۔ اس لیے اللہ تعالیٰ نے اس کے معاملے کی عظمت اور اہمیت بیان کرتے ہوئے فرمایا: ﴿اَلْقَارِعَةُۙ۰۰ مَا الْقَارِعَةُۚ۰۰وَمَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْقَارِعَةُؕ۰۰ ﴾ ’’کھڑ کھڑ دینے والی۔ کیا ہے کھڑ کھڑا دینے والی؟ تجھے کیا معلوم کہ وہ کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے؟‘‘
- Vocabulary
- AyatSummary
- [3-1
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF