Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 90
- SuraName
- تفسیر سورۂ بلد
- SegmentID
- 1717
- SegmentHeader
- AyatText
- {11} ولكن هذا الإنسان لم يفعل ذلك؛ {فلا اقتحم العقبة}؛ أي: لم يقتحمْها ويعبُرْ عليها؛ لأنه متَّبع لهواه ، وهذه العقبة شديدةٌ عليه.
- AyatMeaning
- [11] مگر اس انسان نے ان تقاضوں کو پورا نہ کیا۔ ﴿فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ﴾ یعنی وہ گھاٹی میں داخل ہوا نہ اس کو عبور کیا، کیونکہ وہ اپنی خواہشات نفس کی پیروی کرنے والا ہے اور یہ گھاٹی اس کے لیے بہت سخت ہے ۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [11]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF