Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 76
- SuraName
- تفسیر سورۂ دہر(انسان)
- SegmentID
- 1675
- SegmentHeader
- AyatText
- {26} {ومن الليل فاسْجُدْ له}؛ أي: أكثر له من السُّجود، وذلك متضمِّن لكثرة الصلاة ، {وسبِّحْه ليلاً طويلاً}: وقد تقدَّم تقييد هذا المطلق بقوله: {يا أيُّها المزَّمِّلُ. قم الليلَ إلاَّ قليلاً. نِصْفَهُ أو انقُصْ منه قليلاً. أو زِدْ عليه ... }.
- AyatMeaning
- [26] ﴿ وَمِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ ﴾ ’’اور رات کو سجدے کرو۔‘‘ یعنی اس کے حضور کثرت سے سجدے کیجیے اور یہ چیز کثرت نماز کو متضمن ہے۔ ﴿ وَسَبِّحْهُ لَیْلًا طَوِیْلًا﴾ ’’اور طویل رات تک اس کی تسبیح بیان کرتے رہو۔‘‘ اس مطلق کی تقیید اس ارشاد کے ذریعے سے گزشتہ صفحات میں گزر چکی ہے ﴿ یٰۤاَیُّهَا الْ٘مُزَّمِّلُۙ۰۰قُمِ الَّیْلَ اِلَّا قَلِیْلًاۙ۰۰نِّصْفَهٗۤ اَوِ انْقُ٘صْ مِنْهُ قَلِیْلًاۙ۰۰اَوْ زِدْ عَلَیْهِ وَرَتِّلِ الْ٘قُ٘رْاٰنَ تَرْتِیْلًا﴾ (المزمل:73؍1-4) ’’اے کپڑے میں لپٹنے والے، رات کو تھوڑا سا قیام کیا کیجیے، قیام نصف شب یا اس سے بھی کچھ کم، یا اس سے کچھ زیادہ۔‘‘
- Vocabulary
- AyatSummary
- [26]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF