Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 52
- SuraName
- تفسیر سورۂ طور
- SegmentID
- 1523
- SegmentHeader
- AyatText
- {39} وقوله: {أم له البناتُ}: كما زعمتُم، {ولكم البنونَ}: فتجمعون بين المحذورَيْن: جَعْلُكُم له الولد، واختيارُكُم له أنقص الصنفين؛ فهل بعد هذا التنقُّص لربِّ العالمين غايةٌ أو دونه نهايةٌ؟!
- AyatMeaning
- [39] ﴿ اَمْ لَهُ الْبَنٰتُ﴾ ’’یا اس (اللہ) کے لیے کی بیٹیاں ہیں؟‘‘ جیسا کہ تم سمجھتے ہو ﴿ وَلَكُمُ الْبَنُوْنَ﴾’’اور تمھارے لیے بیٹے‘‘ پس تم قابلِ احتراز امور کو جمع کر رہے ہو ، یعنی تمھارا اللہ تعالیٰ کی اولاد قرار دینا اور ناقص ترین صنف کو اس کی طرف منسوب کرنا، رب کائنات کی اس تنقیص کے بعد بھی کوئی غایت و انتہا ہے؟
- Vocabulary
- AyatSummary
- [39]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF