Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 15
- SuraName
- تفسیر سورۂ حجر
- SegmentID
- 745
- SegmentHeader
- AyatText
- {89} {وقل إني أنا النذير المبين}؛ أي: قم بما عليك من النذارة وأداء الرسالة والتبليغ للقريب والبعيد والعدوِّ والصديق؛ فإنَّك إذا فعلت ذلك؛ فليس عليك من حسابهم من شيء، وما من حسابك عليهم من شيء.
- AyatMeaning
- [89] ﴿وَقُ٘لْ اِنِّیْۤ اَنَا النَّذِیْرُ الْمُبِیْنُ﴾ ’’اور کہہ دیجیے، میں تو کھول کر ڈرانے والا ہوں ‘‘ یعنی لوگوں کو ڈرانے، رسالت کی ادائیگی، قریب اور بعید، دوست اور دشمن کو تبلیغ کی ذمہ داری آپ(e) پر عائد ہے اسے پورا کیجیے۔ جب آپ نے یہ ذمہ داری ادا کر دی تو ان کا حساب آپ(e) پر ہے نہ آپ کا حساب ان کے ذمہ ہے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [89]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF