Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 7
- SuraName
- تفسیر سورۂ اعراف
- SegmentID
- 475
- SegmentHeader
- AyatText
- {98} {أوَ أمِنَ أهلُ القرى أن يأتِيَهم بأسُنا ضحىً وهم يلعبونَ}: أيُّ شيءٍ يؤمِّنُهم من ذلك وهم قد فعلوا أسبابه وارتكبوا من الجرائم العظيمة ما يوجب بعضُه الهلاك.
- AyatMeaning
- [98] ﴿اَوَاَمِنَ اَهْلُ الْ٘قُ٘رٰۤى اَنْ یَّ٘اْتِیَهُمْ بَ٘اْسُنَا ضُحًى وَّهُمْ یَلْ٘عَبُوْنَ﴾ ’’کیا بے خوف ہیں بستیوں والے اس بات سے کہ آپہنچے ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے، جبکہ وہ کھیلتے ہوں ‘‘ یعنی کون سی چیز انھیں محفوظ و مامون رکھ سکتی ہے حالانکہ انھوں نے عذاب الٰہی کے تمام اسباب کو اکٹھا کر لیا ہے اور بڑے بڑے جرائم کا ارتکاب کیا جن میں سے بعض جرائم ہلاکت کے موجب ہیں ؟
- Vocabulary
- AyatSummary
- [98]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF