Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 107
- SuraName
- تفسیر سورۂ ماعون
- SegmentID
- 1734
- SegmentHeader
- AyatText
- {3} {ولا يحضُّ}: غيره {على طعام المسكينِ}: ومن باب أولى أنَّه بنفسه لا يطعم المسكين.
- AyatMeaning
- [3] ﴿وَلَا یَحُضُّ﴾ اور دوسروں کو ترغیب نہیں دیتا ﴿ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِ﴾ ’’مسکین کے کھانے پر۔‘‘ اور وہ خود تو بالاولیٰ مسکین کو کھانا نہیں کھلاتا۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [3]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF