Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 102
- SuraName
- تفسیر سورۂ تکاثر
- SegmentID
- 1729
- SegmentHeader
- AyatText
- {أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ (1) حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (2) كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (3) ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (4) كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ (5) لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ (6) ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ (7) ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ (8)}.
- AyatMeaning
- غافل کر دیا تمھیں با ہم کثرت کی خواہش نے(1) یہاں تک کہ جا پہنچے تم قبرستانوں میں(2) ہرگز نہیں! عنقریب تم جان لو گے(3) پھر ہرگز نہیں! عنقریب تم جان لو گے(4) یقیناً! اگر جان لو تم جاننا یقین کا(5) تو ضرور دیکھو گے تم دوزخ کو(6) پھر ضرور دیکھو گے تم اسے یقین کی آنکھ سے(7) پھر ضرور سوال کیے جاؤ گے تم اس دن نعمتوں کی بابت(8)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt