Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 83
- SuraName
- تفسیر سورۂ مطففین
- SegmentID
- 1704
- SegmentHeader
- AyatText
- {كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْأَبْرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ (18) وَمَا أَدْرَاكَ مَا عِلِّيُّونَ (19) كِتَابٌ مَرْقُومٌ (20) يَشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُونَ (21) إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ (22) عَلَى الْأَرَائِكِ يَنْظُرُونَ (23) تَعْرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ (24) يُسْقَوْنَ مِنْ رَحِيقٍ مَخْتُومٍ (25) خِتَامُهُ مِسْكٌ وَفِي ذَلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ (26) وَمِزَاجُهُ مِنْ تَسْنِيمٍ (27) [عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا الْمُقَرَّبُونَ] (28)}.
- AyatMeaning
- یقیناً! بلاشبہ نامہ ٔ اعمال نیک لوگوں کا عِلِّیِّین میں ہے (18) اور کس چیز نے خبر دی آپ کو کہ کیا ہے عِلِّیُّون؟(19) ایک کتاب ہے لکھی ہوئی (20) حاضر ہوتے ہیں اس پر مقرب (فرشتے) (21) بلاشبہ نیک لوگ البتہ نعمت (جنت) میں ہوں گے (22) مسہریوں پر (بیٹھے) دیکھ رہے ہوں گے (23) آپ پہچانیں گے ان کے چہروں میں تازگی نعمت کی(24)وہ پلائے جائیں گے خالص شراب مہر لگی ہوئی میں سے(25)اس کی مہر کستوری کی ہو گی اور اس میں پس چاہیے رغبت کریں رغبت کرنے والے (26) اور اس کی ملاوٹ تسنیم سے ہو گی (27) یعنی ایک چشمہ ہے پئیں گے اس میں سے مقرب بندے (28)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt