Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 68
- SuraName
- تفسیر سورۂ قلم
- SegmentID
- 1631
- SegmentHeader
- AyatText
- {إِنَّا بَلَوْنَاهُمْ كَمَا بَلَوْنَا أَصْحَابَ الْجَنَّةِ إِذْ أَقْسَمُوا لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِينَ (17) وَلَا يَسْتَثْنُونَ (18) فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ مِنْ رَبِّكَ وَهُمْ نَائِمُونَ (19) فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ (20) فَتَنَادَوْا مُصْبِحِينَ (21) أَنِ اغْدُوا عَلَى حَرْثِكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَارِمِينَ (22) فَانْطَلَقُوا وَهُمْ يَتَخَافَتُونَ (23) أَنْ لَا يَدْخُلَنَّهَا الْيَوْمَ عَلَيْكُمْ مِسْكِينٌ (24) وَغَدَوْا عَلَى حَرْدٍ قَادِرِينَ (25) فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوا إِنَّا لَضَالُّونَ (26) بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ (27) قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُلْ لَكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُونَ (28) قَالُوا سُبْحَانَ رَبِّنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ (29) فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ يَتَلَاوَمُونَ (30) قَالُوا يَاوَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَاغِينَ (31) عَسَى رَبُّنَا أَنْ يُبْدِلَنَا خَيْرًا مِنْهَا إِنَّا إِلَى رَبِّنَا رَاغِبُونَ (32) كَذَلِكَ الْعَذَابُ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَكْبَرُ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ (33)}.
- AyatMeaning
- بلاشبہ ہم نے آزمایا ہے ان کو جیسے آزمایا تھا ہم نے باغ والوں کو جب انھوں نے قسمیں کھائیں کہ وہ ضرور کاٹ (توڑ) لیں گے (پھل) اس کا صبح ہوتے ہی (17) اور نہیں کہتے تھے وہ ان شاء اللہ (18) پس پھر گیا اس باغ پر ایک (عذاب) پھرنے والا آپ کے رب کی طرف سے جب کہ وہ سو رہے تھے(19) تو ہو گیا وہ باغ مانند کٹی ہوئی کھیتی کے (20) پس ایک دوسرے کو پکارا انھوں نے صبح ہوتے ہی (21) یہ کہ سویرے (سویرے) چلو تم اپنی کھیتی پر اگر ہو تم (پھل) توڑنے والے (22) چنانچہ وہ چل پڑے اور وہ چپکے چپکے آپس میں کہہ رہے تھے (23) کہ (قطعًا) نہ داخل ہونے پائے باغ میں آج تم پر کوئی مسکین (24) اور وہ صبح سویرے نکلے (مسکین کو) روکنے پر قادر (سمجھتے ہوئے) (25) پس جب انھوں نے دیکھا اس کو تو کہا، یقیناً ہم البتہ (راہ) بھول گئے ہیں (26) (نہیں)بلکہ ہم تو محروم ہو گئے (27)کہا ان میں سے بہتر نے، کیا نہیں کہا تھا میں نے تمھیں کیوں نہیں تم تسبیح کرتے؟ (28) انھوں نے کہا: پاک ہے ہمارا رب،بلاشبہ ہم ہی تھے ظالم(29) پس متوجہ ہوا ایک ان کا، دوسرے پر آپس میں ملامت کرتے ہوئے (30) انھوں نے کہا: ہائے افسوس ہم پر! بلاشبہ ہم ہی تھے سرکش (31) امید ہے ہمارا رب، یہ کہ بدلے میں دے وہ ہمارے لیے بہتر اس سے، بے شک ہم اپنے رب کی طرف رغبت کرنےوالے ہیں (32) اسی طرح ہوتا ہے عذاب اور البتہ عذاب آخرت (اس سے) بہت بڑا ہے، کاش کہ ہوتے وہ جانتے (33)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt