Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 40
- SuraName
- تفسیر سورۂ غافر (مؤمن)
- SegmentID
- 1355
- SegmentHeader
- AyatText
- {41} {ويا قوم مالي أدعوكُم إلى النجاةِ}: بما قلت لكم، {وتدعونَني إلى النار}: بترك اتِّباع نبيِّ الله موسى عليه السلام.
- AyatMeaning
- [41] اس مرد مومن نے کہا: ﴿وَیٰقَوْمِ مَا لِیْۤ اَدْعُوْؔكُمْ اِلَى النَّجٰؔوةِ ﴾ ’’اے قوم! میرا کیا حال ہے کہ میں تو تمھیں نجات کی طرف بلاتا ہوں۔‘‘ یعنی اس بات کے ذریعے سے جو میں نے تم سے کہی ہے۔ ﴿وَتَدْعُوْنَنِیْۤ اِلَى النَّارِ﴾ اور اللہ کے نبی موسیٰu کی اتباع کو ترک کر کے تم مجھے آگ کی طرف بلا رہے ہو۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [41]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF