Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 111
- SuraName
- تفسیر سورۂ لہب
- SegmentID
- 1738
- SegmentHeader
- AyatText
- {2} {ما أغنى عنه مالُه}: الذي كان عنده؛ فأطغاه ، ولا {ما كسبَ}: فلم يردَّ عنه شيئاً من عذاب الله إذ نزل به.
- AyatMeaning
- [2] ﴿ مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ ﴾ وہ مال اس کے کسی کام نہ آیا جو اس کے پاس تھا اور اس مال نے اسے سرکش بنا دیا تھااور جو مال اس نے کمایا۔جب اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوا تو وہ اس عذاب کو کچھ بھی دور نہ کر سکا۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [2]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF