Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 101
- SuraName
- تفسیر سورۂ قارعہ
- SegmentID
- 1728
- SegmentHeader
- AyatText
- {الْقَارِعَةُ (1) مَا الْقَارِعَةُ (2) وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ (3) يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ (4) وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ (5) فَأَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ (6) فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَاضِيَةٍ (7) وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ (8) فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ (9) وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ (10) نَارٌ حَامِيَةٌ (11)}.
- AyatMeaning
- کھٹکھٹانے والی(1)کیا ہے کھٹکھٹانے والی؟(2) اور کس چیز نے خبر دی آپ کو کہ کیا ہے کھٹکھٹانے والی؟(3) جس دن ہو جائیں گے لوگ (ایسے) جیسے پروانے پتنگے بکھرے ہوئے(4) اور ہو جائیں گے پہاڑ (ایسے) جیسے رنگین اون دھنکی ہوئی(5) پس لیکن جو شخص کہ بھاری ہو گئی اس کی میزان(6) تو وہ پسندیدہ زندگی میں ہو گا(7) اور لیکن جو شخص کہ ہلکی ہو گئی اس کی ترازو(8) تو اس کا ٹھکانا ھاویہ (کھڈ) ہو گا(9) اور کس چیز نے خبر دی آپ کو، کیا ہے ھاویہ؟ (10) (وہ) آگ ہے سخت دہکتی ہوئی (11)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt