Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 100
- SuraName
- تفسیر سورۂ عادیات
- SegmentID
- 1727
- SegmentHeader
- AyatText
- {2} {فالمورياتِ}: بحوافرهنَّ ما يطأنَ عليه من الأحجار، {قَدْحاً}؛ أي: تنقدح النار من صلابة حوافرهنَّ وقوتهنَّ إذا عَدَوْنَ.
- AyatMeaning
- [2] ﴿ فَالْمُوْرِیٰتِ ﴾ پھر آگ جھاڑنے والوں کی اپنے سموں سے پتھروں پر ﴿ قَدْحًا﴾ ’’ ٹاپ مار کر‘‘ یعنی جب وہ گھوڑے دوڑتے ہیں تو ان کے سموں کی سختی اور ان کی قوت کی وجہ سے آگ نکلتی ہے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [2]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF