Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 99
- SuraName
- تفسیر سورۂ زلزال
- SegmentID
- 1726
- SegmentHeader
- AyatText
- {6} {يومئذٍ يَصْدُرُ الناسُ}: من موقف القيامة [حين يقضي اللَّهُ بينهم] {أشتاتاً}؛ أي: فرقاً متفاوتين، {لِيُرَوْا أعمالَهم}؛ أي: ليريهم الله ما عملوا من السيئات والحسنات ، ويريهم جزاءه موفراً.
- AyatMeaning
- [6] ﴿ یَوْمَىِٕذٍ یَّصْدُرُ النَّاسُ ﴾ ’’اس دن لوگ آئیں گے۔‘‘ یعنی قیامت کے میدان سے جب اللہ تعالیٰ ان کے درمیان فیصلہ کرے گا۔ ﴿ اَشْتَاتًا ﴾ مختلف گروہوں کی صورت میں ﴿ لِّـیُ٘رَوْا اَعْمَالَهُمْ﴾ تاکہ اللہ تعالیٰ ان کو ان کی برائیاں اور نیکیاں دکھائے جو ان سے صادر ہوئی ہیں اور ان کو ان اعمال کی پوری جزا کا مشاہدہ کرائے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [6]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF