Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 85
- SuraName
- تفسیر سورۂ بروج
- SegmentID
- 1708
- SegmentHeader
- AyatText
- {21 ـ 22} {بل هو قرآنٌ مجيدٌ}؛ أي: وسيع المعاني عظيمها كثير الخير والعلم. {في لوح محفوظٍ}: من التغيير والزيادة والنقص، ومحفوظ من الشياطين، وهو اللوح المحفوظ، الذي قد أثبت الله فيه كلَّ شيء، وهذا يدلُّ على جلالة القرآن وجزالته ورفعة قدره عند الله تعالى. والله أعلم.
- AyatMeaning
- [21، 22] ﴿بَلْ هُوَ قُ٘رْاٰنٌ مَّجِیْدٌ﴾ ’’بلکہ یہ قرآن بڑی شان والا ہے۔‘‘ یعنی وہ نہایت وسیع اور عظیم معانی اور بہت زیادہ علم اور خیر والا ہے ﴿فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ﴾ یعنی وہ تغیر و تبدل اور کمی بیشی سے محفوظ اور شیاطین سے بھی محفوظ ہے۔ وہ لوح محفوظ میں ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے ہر چیز درج کر رکھی ہے۔ یہ آیت کریمہ قرآن کریم کی جلالت، عمدگی اور اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کی رفعت شان اور قدر و منزلت پر دلالت کرتی ہے۔ وَاللہُ أَعْلَمُ۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [21،
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF