Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 71
- SuraName
- تفسیر سورۂ نوح
- SegmentID
- 1646
- SegmentHeader
- AyatText
- {17 ـ 18} {والله أنبتَكم من الأرض نباتاً}: حين خلق أباكم آدمَ وأنتم في صلبِهِ، {ثم يعيدُكم فيها}: عند الموت، {ويخرِجُكم إخراجاً}: للبعث والنشور؛ فهو الذي يملك الحياة والموت والنشور.
- AyatMeaning
- [18,17] ﴿وَاللّٰهُ اَنْۢـبَتَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ نَبَاتًا﴾ ’’اور اللہ ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے۔‘‘ جب تمھارے باپ آدم کو زمین سے پیدا کیا اور تم اس کی صلب میں تھے۔﴿ ثُمَّ یُعِیْدُكُمْ فِیْهَا﴾ ’’ پھر تمھیں اسی میں لوٹائے گا۔‘‘یعنی موت کے وقت ﴿ وَیُخْرِجُكُمْ اِخْرَاجًا﴾ اور وہ تمھیں حشر و نشر کے لیے زمین سے نکالے گا۔ وہی ہے جو زندگی عطا کرنے، موت دینے اور مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کرنے پر اختیار رکھتا ہے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [18,
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF