Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 55
- SuraName
- تفسیر سورۂ رحمٰن
- SegmentID
- 1539
- SegmentHeader
- AyatText
- {الرَّحْمَنُ (1) عَلَّمَ الْقُرْآنَ (2) خَلَقَ الْإِنْسَانَ (3) عَلَّمَهُ الْبَيَانَ (4) الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ (5) وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ (6) وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ (7) أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ (8) وَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ (9) وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ (10) فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ (11) وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ (12) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ (13)}.
- AyatMeaning
- رحمن(1) سکھایا اس نے قرآن(2) پیدا کیا اس نے انسان کو(3) سکھایا اس کو بولنا(4) سورج اور چاند (چلتے ہیں) ایک حساب سے(5) اور بیلیں اور درخت سجدہ کرتے ہیں(6) اور آسمان، اسی (رحمن) نے بلند کیا اس کو اور اسی نے رکھی ترازو(7) تاکہ نہ تجاوز کرو تم تولنے میں(8) اور قائم کرو تم وزن کو انصاف سے، اور نہ کمی کرو تم تولی جانے والی چیز میں(9) اور زمین، اسی نے رکھا (بچھایا) اس کو مخلوق کے لیے (10) اس میں میوے ہیں اور کھجور کے درخت (جن کے شگوفے اور پھل ہوتے ہیں) غلافوں والے (11) اور دانے(اناج اور غلے) ہیں بھوسے والے اور پھول خوشبو دار (12) تو (کون) کون سی نعمتوں کو اپنے رب کی تم دونوں(اے جن و انس!) جھٹلاؤ گے؟ (13)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt