Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 40
- SuraName
- تفسیر سورۂ غافر (مؤمن)
- SegmentID
- 1353
- SegmentHeader
- AyatText
- {وَأَنْذِرْهُمْ يَوْمَ الْآزِفَةِ إِذِ الْقُلُوبُ لَدَى الْحَنَاجِرِ كَاظِمِينَ مَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ حَمِيمٍ وَلَا شَفِيعٍ يُطَاعُ (18) يَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ (19) وَاللَّهُ يَقْضِي بِالْحَقِّ وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِهِ لَا يَقْضُونَ بِشَيْءٍ إِنَّ اللَّهَ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ (20)}.
- AyatMeaning
- اور ڈرائیں ان کو قریب آنے والے دن (قیامت) سے جبکہ دل نزدیک گلوں کے ہوں گے غم سے بھرے ہوئے، نہیں ہو گا ظالموں کے لیے کوئی دوست اور نہ کوئی سفارشی کہ جس کی بات مانی جائے (18) وہ جانتا ہے خیانت کرنے والی آنکھوں کو اور اس کو بھی جو کچھ چھپاتے ہیں سینے(19) اور اللہ فیصلہ کرے گا ساتھ حق (انصاف)کے اور وہ جن کو پکارتے ہیں اس کے سوا وہ نہیں فیصلہ کر سکتے کسی بھی چیز کا، بلاشبہ اللہ، وہی ہے خوب سننے والا خوب دیکھنے والا (20)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt