Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 29
- SuraName
- تفسیر سورۂ عنکبوت
- SegmentID
- 1153
- SegmentHeader
- AyatText
- {وَيَسْتَعْجِلُونَكَ بِالْعَذَابِ وَلَوْلَا أَجَلٌ مُسَمًّى لَجَاءَهُمُ الْعَذَابُ وَلَيَأْتِيَنَّهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ (53) يَسْتَعْجِلُونَكَ بِالْعَذَابِ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةٌ بِالْكَافِرِينَ (54) يَوْمَ يَغْشَاهُمُ الْعَذَابُ مِنْ فَوْقِهِمْ وَمِنْ تَحْتِ أَرْجُلِهِمْ وَيَقُولُ ذُوقُوا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ (55)}.
- AyatMeaning
- اور وہ لوگ جلدی مانگتے ہیں آپ سے عذاب، اور اگر نہ ہوتا (عذاب کا) وقت مقرر تو البتہ آ جاتا ان کے پاس عذاب، اور البتہ وہ ضرور آئے گا ان کے پاس اچانک ہی، اور وہ نہیں شعور رکھتے ہوں گے(53) وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سے عذاب، اور بلاشبہ جہنم البتہ گھیرنے والی ہے کافروں کو(54) اس دن ڈھانپ لے گا ان کو عذاب، ان کے اوپر سے اور نیچے سے ان کے پاؤ ں کے، اور فرمائے گا وہ (اللہ:) چکھو تم (مزہ اس کا) جو کچھ تھے تم عمل کرتے(55)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt