Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 29
- SuraName
- تفسیر سورۂ عنکبوت
- SegmentID
- 1148
- SegmentHeader
- AyatText
- {اتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ (45)}.
- AyatMeaning
- آپ تلاوت کیجیے جو کچھ وحی کیا گیا آپ کی طرف کتا ب سے، اور قائم کیجیے نماز، بلاشبہ نماز روکتی ہے بے حیائی اور برے کاموں سے، اور البتہ یاد کرنا اللہ کا(اپنے بندوں کو) بہت بڑی چیزہے، اور اللہ جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو(45)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt