Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 29
- SuraName
- تفسیر سورۂ عنکبوت
- SegmentID
- 1130
- SegmentHeader
- AyatText
- {الم (1) أَحَسِبَ النَّاسُ أَنْ يُتْرَكُوا أَنْ يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ (2) وَلَقَدْ فَتَنَّا الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ صَدَقُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْكَاذِبِينَ (3)}.
- AyatMeaning
- الٓمّٓ(1)کیا گمان کیا ہے لوگوں نے یہ کہ چھوڑدیے جائیں گے (صرف) یہ کہنے پر کہ ہم ایمان لائےاور وہ نہیں آزمائے جائیں گے (2) اور البتہ تحقیق آزمایا تھا ہم نے ان لوگوں کو جو ان سے پہلے تھے پس البتہ ضرور جان لے گا اللہ ان لوگوں کوجنھوں نے سچ بولااور البتہ وہ ضرور جان لے گا ان کو جو جھوٹے ہیں (3)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt