Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 111
- SuraName
- تفسیر سورۂ لہب
- SegmentID
- 1738
- SegmentHeader
- AyatText
- AyatMeaning
- ابولہب، نبی ٔاکرمe کا چچا تھا، آپ سے شدید عداوت رکھتا تھا اور آپ کو سخت اذیت پہنچاتا تھا، اس میں کوئی دین کی رمق تھی نہ قرابت کی حمیت۔ اللہ تعالیٰ اس کا برا کرے۔ اس لیے اللہ تعالیٰ نے اس ذم عظیم کے ذریعے سے اس کی مذمت بیان فرمائی جو قیامت کے دن تک اس کے لیے رسوائی ہے۔ چنانچہ فرمایا:
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF