Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 111
- SuraName
- تفسیر سورۂ لہب
- SegmentID
- 1738
- SegmentHeader
- AyatText
- {تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ (1) مَا أَغْنَى عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ (2) سَيَصْلَى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ (3) وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ (4) فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ (5)}.
- AyatMeaning
- ٹوٹ جائیں دونوں ہاتھ ابولہب کے اور وہ ہلاک ہو گیا(1) نہ فائدہ دیا اس کو اس کےمال نے اور جو کچھ اس نے کمایا(2) ضرور داخل ہو گا وہ بھڑکتی آگ میں(3) اور اس کی بیوی بھی، لکڑیاں ڈھونے والی(4) اس کی گردن میں رسی ہو گی چھال کی بٹی ہوئی(5)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt