Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 109
- SuraName
- تفسیر سورۂ کافرون
- SegmentID
- 1736
- SegmentHeader
- AyatText
- {قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ (4) وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (5) لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6)}.
- AyatMeaning
- آپ کہہ دیجیے! اے کافرو!(1) نہیں عبادت کرتا میں جن (بتوں) کی تم عبادت کرتے ہو(2) اور نہ تم عبادت کرتے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں(3) اور نہ میں ہی عبادت کرنے والا ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو(4) اور نہ تم ہی عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں(5) تمھارے لیے تمھارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین(6)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt