Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 101
- SuraName
- تفسیر سورۂ قارعہ
- SegmentID
- 1728
- SegmentHeader
- AyatText
- {6 ـ 7} {فأمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوازينُه}؛ أي: رجحت حسناتُه على سيئاتِه، {فهو في عيشةٍ راضيةٍ}: في جنَّات النعيم.
- AyatMeaning
- [6، 7] ﴿ فَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ﴾ ’’پس جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے۔‘‘ یعنی جس کی نیکیاں، برائیوں کی نسبت جھک جائیں گی ﴿ فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍ﴾ وہ نعمتوں والی جنت میں ہو گا۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [6،
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF