Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 101
- SuraName
- تفسیر سورۂ قارعہ
- SegmentID
- 1728
- SegmentHeader
- AyatText
- {4} {يومَ يكونُ الناسُ}: من شدَّة الفزع والهول، {كالفراشِ المبثوثِ}؛ أي: كالجراد المنتشر الذي يموج بعضه في بعض، والفراش هي الحيوانات التي تكون في الليل يموج بعضها ببعض، لا تدري أين توجَّه؛ فإذا أوقد لها نارٌ؛ تهافتت إليها لضعف إدراكها، فهذه حال الناس أهل العقول.
- AyatMeaning
- [4] ﴿یَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ ﴾ ’’ جس دن ہوجائیں گے لوگ۔‘‘ سخت گھبراہٹ اور ہولناکی کی وجہ سے ﴿ كَالْ٘فَرَاشِ الْمَبْثُوْثِ ﴾ ’’بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح۔‘‘ یعنی بکھرے ہوئے ٹڈی دل کی طرح ہوں گے، جو ایک دوسرے میں موجزن ہو گا۔ اَلْفَرَاشُ یہ وہ حیوانات (پتنگے) ہیں جو رات کے وقت (روشنی میں) ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر موج بن کر آتے ہیں اور وہ نہیں جانتے کہ وہ کہاں کا رخ کریں گے، جب ان کے سامنے آگ روشن کی جائے تو اپنے ضعف ادراک کی بنا پر ہجوم کر کے اس میں آ گرتے ہیں۔ یہ تو حال ہو گا خرد مند لوگوں کا۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [4]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF