Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 97
- SuraName
- تفسیر سورۂ قدر
- SegmentID
- 1724
- SegmentHeader
- AyatText
- {2} ثم فخَّم شأنها وعظَّم مقدارها، فقال: {وما أدراكَ ما ليلةُ القَدْرِ}؛ أي: فإنَّ شأنها جليلٌ، وخطرها عظيمٌ.
- AyatMeaning
- [2] پھر اللہ تعالیٰ نے اس کی عظمت شان اور عظمت مقدار بیان کی، چنانچہ فرمایا: ﴿وَمَاۤ اَدْرٰىكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِ﴾ ’’اور تجھے کس نے خبر دی کہ شب قدر کیا ہے؟‘‘ یعنی اس کی شان بہت جلیل اور اس کا رتبہ بہت عظیم ہے۔ آپ کو اس کا علم نہیں۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [2]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF