Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 92
- SuraName
- تفسیر سورۂ لیل
- SegmentID
- 1719
- SegmentHeader
- AyatText
- {14 ـ 16} {فأنذرتُكم ناراً تلظَّى}؛ أي: تستعر وتتوقَّد، {لا يصْلاها إلاَّ الأشقى. الذي كذَّب}: بالخبر، {وتولَّى}: عن الأمر.
- AyatMeaning
- [16-14] ﴿ فَاَنْؔذَرْتُكُمْ۠ نَارًا تَ٘لَ٘ظّٰى﴾ میں نے تمھیں بھڑکتی ہوئی اور جلتی ہوئی آگ سے ڈرایا ہے ﴿لَا یَصْلٰىهَاۤ اِلَّا الْاَشْ٘قَىۙ۰۰الَّذِیْ كَذَّبَ ﴾ اس میں وہی داخل ہوگا جو بڑا بدبخت ہے اور جس نے رسول کی خبر کو جھٹلایا ﴿ وَتَوَلّٰى﴾ اور حکم سے منہ موڑا۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [16-
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF