Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 88
- SuraName
- تفسیر سورۂ غاشیہ
- SegmentID
- 1712
- SegmentHeader
- AyatText
- {25 ـ 26} {إنَّ إلينا إيابَهم}؛ أي: رجوع الخلائق وجمعهم في يوم القيامةِ. {ثم إنَّ علينا حسابَهم}: على ما عملوا من خيرٍ وشرٍّ.
- AyatMeaning
- [25، 26] ﴿ اِنَّ اِلَیْنَاۤ اِیَ٘ابَهُمْ﴾ یعنی تمام خلائق کو ہماری ہی طرف لوٹنا اور قیامت کے روز ان سب کو (ہمارے ہی پاس) اکٹھے ہونا ہے۔ ﴿ ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا حِسَابَهُمْ﴾ ، پھر انھوں نے جو کوئی اچھا برا عمل کیا ہے، ان سے اس کا حساب لینا ہمارے ذمہ ہے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [25،
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF