Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 88
- SuraName
- تفسیر سورۂ غاشیہ
- SegmentID
- 1711
- SegmentHeader
- AyatText
- {هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ (1) وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌ (2) عَامِلَةٌ نَاصِبَةٌ (3) تَصْلَى نَارًا حَامِيَةً (4) تُسْقَى مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ (5) لَيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ إِلَّا مِنْ ضَرِيعٍ (6) لَا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِنْ جُوعٍ (7) وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاعِمَةٌ (8) لِسَعْيِهَا رَاضِيَةٌ (9) فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٍ (10) لَا تَسْمَعُ فِيهَا لَاغِيَةً (11) فِيهَا عَيْنٌ جَارِيَةٌ (12) فِيهَا سُرُرٌ مَرْفُوعَةٌ (13) وَأَكْوَابٌ مَوْضُوعَةٌ (14) وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ (15) وَزَرَابِيُّ مَبْثُوثَةٌ (16)}.
- AyatMeaning
- تحقیق آ گئی ہے آپ کے پاس بات چھا جانے والی (قیامت) کی(1)کئی چہرے اس دن ذلیل ہوں گے(2)عمل کرنے والے، تھک جا نے والے(3) وہ داخل ہوں گے بھڑکتی آگ میں(4) پلائے جائیں گے وہ گرم کھولتے ہوئے چشمے سے(5) نہیں ہو گا ان کے لیے کھانا سوائے خار دار جھاڑی کے(6) نہ وہ موٹا کرے گا اور نہ فائدہ دے گا بھوک سے(7)کئی چہرے اس دن تروتازہ ہوں گے(8) اپنی کوشش پر خوش ہوں گے(9) بہشت بریں میں ہوں گے (10) نہیں سنیں گے اس میں کوئی لغو بات (11) اس میں ایک چشمہ جاری ہو گا (12) اس میں تخت ہوں گے اونچے اونچے (13) اور (سامنے) ساغر رکھے ہوں گے (14) اور گاؤ تکیے برابر قطار میں لگے ہوں گے(15) اور نفیس غالیچے بچھے ہوں گے (16)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt