Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 85
- SuraName
- تفسیر سورۂ بروج
- SegmentID
- 1708
- SegmentHeader
- AyatText
- {17 ـ 18} ثم ذكر من أفعاله الدالَّة على صدق ما جاءت به رسله، فقال: {هل أتاك حديث الجُنود. فرعونَ وثمودَ}: وكيف كذَّبوا المرسلين فجعلهم الله من المهلكين.
- AyatMeaning
- [17، 18] پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے ان افعال کا ذکر فرمایا جو اس چیز کی صداقت پر دلالت کرتے ہیں جسے انبیاء و مرسلین لے کر آئے ہیں۔ فرمایا: ﴿هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِۙ۰۰ فِرْعَوْنَ وَثَمُوْدَ﴾ ’’کیا آپ کو لشکروں کا حال معلوم نہیں ہوا ہے۔ فرعون اور ثمود کا؟‘‘ انھوں نے رسولوں کو کیسے جھٹلایا ؟پس اللہ تعالیٰ نے ان کو ہلاک کر ڈالا۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [17،
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF