Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 84
- SuraName
- تفسیر سورۂ انشقاق
- SegmentID
- 1706
- SegmentHeader
- AyatText
- {إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ (1) وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ (2) وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ (3) وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ (4) وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ (5) يَاأَيُّهَا الْإِنْسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَاقِيهِ (6) فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ (7) فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا (8) وَيَنْقَلِبُ إِلَى أَهْلِهِ مَسْرُورًا (9) وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ وَرَاءَ ظَهْرِهِ (10) فَسَوْفَ يَدْعُو ثُبُورًا (11) وَيَصْلَى سَعِيرًا (12) إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًا (13) إِنَّهُ ظَنَّ أَنْ لَنْ يَحُورَ (14) بَلَى إِنَّ رَبَّهُ كَانَ بِهِ بَصِيرًا (15)}.
- AyatMeaning
- جب آسمان پھٹ جائے گا(1) اور وہ کان لگائے ہوئے ہے اپنے رب (کے حکم) کے لیے اور اس کے لائق یہی ہے(2) اور جب زمین پھیلا دی جائے گی(3) اور وہ ڈال دے گی جو کچھ اس میں ہے اور خالی ہو جائے گی(4) اور وہ کان لگائے ہوئے ہے اپنے رب کے لیے اور اس کے لائق بھی یہی ہے(5) اے انسان! بلاشبہ تو سخت محنت کر رہا ہے اپنے رب کی طرف خوب محنت، سو (تو) اس کو ملنے والا ہے(6) پس لیکن جو شخص کہ دیا گیا وہ اپنا اعمال نامہ اپنے دائیں ہاتھ میں(7) تو عنقریب اس سے حساب لیا جائے گا حساب آسان(8) اور وہ لوٹے گا اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی(9) اور لیکن جو شخص کہ دیا گیا وہ اپنا اعمال نامہ پیچھے پیٹھ اپنی کے(10) تو ضرور وہ پکارے گا ہلاکت کو (11)اور داخل ہو گا وہ بھڑکتی آگ میں(12)بلاشبہ وہ تھا (دنیا میں) اپنے اہل (و عیال) میں خوش (13) بلاشبہ اس نے سمجھا تھا کہ ہرگز نہیں لوٹ کر جائے گا وہ (اللہ کی طرف)(14)کیوں نہیں!بلاشبہ اس کا رب تھا اس کو دیکھنے والا (15)
- Vocabulary
- AyatSummary
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- Utxt