Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 76
- SuraName
- تفسیر سورۂ دہر(انسان)
- SegmentID
- 1675
- SegmentHeader
- AyatText
- {31} {يُدْخِلُ مَن يشاءُ في رحمتِهِ}: فيختصُّه بعنايته، ويوفِّقه لأسباب السعادة، ويهديه لطُرُقِها، {والظَّالمين}: الذين اختاروا الشقاء على الهدى، {أعدَّ لهم عذاباً أليماً}: بظلمهم وعدوانهم.
- AyatMeaning
- [31] ﴿ یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ ﴾ ’’وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کردیتا ہے۔‘‘ پس اسے اپنی عنایت سے مختص کرتا ہے، اسے سعادت کے اسباب کی توفیق سے نوازتا ہے اور سعادت کے راستوں کی طرف اس کی راہ نمائی کرتا ہے۔ ﴿ وَالظّٰلِمِیْنَ ﴾ جنھوں نے ہدایت کی بجائے شقاوت کو منتخب کیا ﴿اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابً٘ا اَلِیْمًا﴾ تو ان کے ظلم اور عدوان کی پاداش میں، ہم نے ان کے لیے درد ناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [31]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF