Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 76
- SuraName
- تفسیر سورۂ دہر(انسان)
- SegmentID
- 1675
- SegmentHeader
- AyatText
- {17 ـ 18} {ويُسْقَوْنَ فيها}؛ أي: الجنة {كأساً}: وهو الإناء [المملوء] من خمرٍ ورحيقٍ. {كان مِزاجُها}؛ أي: خلطها {زنجبيلاً}: ليطيب طعمُه وريحُه. {عيناً فيها}؛ [أي: في الجنة] {تسمّى سَلْسَبيلاً}: سمِّيت بذلك لسلاستها ولذَّتها وحسنها.
- AyatMeaning
- [18,17] ﴿ وَیُسْقَوْنَ فِیْهَا ﴾ ’’وہاں انھیں پلائی جائے گی۔‘‘ یعنی جنت میں خالص شراب کے جام بھرے ہوں گے ﴿ كَانَ مِزَاجُهَا ﴾ جس میں ملاوٹ ہوگی ﴿ زَنْجَبِیْلًا ﴾ ’’سونٹھ کی۔‘‘تاکہ اس کا ذائقہ اور خوشبو دونوں خو ش گوار بن جائیں۔ ﴿ عَیْنًا فِیْهَا﴾ ’’اس جنت میں ایک چشمہ ہے ﴿ تُ٘سَمّٰى سَلْسَبِیْلًا﴾’’جس کا نام سلسبیل ہے۔‘‘ اس کو یہ نام، اس کے آسانی کے ساتھ حاصل ہونے، اس کی لذت اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے دیا گیا ہے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [18,
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF