Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 75
- SuraName
- تفسیر سورۂ قیامہ
- SegmentID
- 1673
- SegmentHeader
- AyatText
- {34 ـ 35} ثم توعَّده بقوله: {أولى لك فأولى. ثم أولى لك فأولى}: وهذه كلماتُ وعيدٍ؛ كرَّرها لتكرير وعيدِهِ.
- AyatMeaning
- [35,34] پھر اللہ تعالیٰ نے اس کو وعید سنائی، فرمایا: ﴿ اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىۙ۰۰ثُمَّ اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰى﴾ ’’افسوس ہے تجھ پر، پھر افسوس ہے، پھر افسوس ہے تجھ پر، پھر افسوس ہے۔‘‘ یہ وعید کے کلمات ہیں اور تکرار وعید کے لیے ان کو مکرر کہا ہے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [35,
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF