Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 72
- SuraName
- تفسیر سورۂ جن
- SegmentID
- 1658
- SegmentHeader
- AyatText
- {24} {حتى إذا رأوا ما يوعدونَ}؛ أي: شاهدوه عياناً وجزموا أنَّه واقعٌ بهم، {فسيعلمون}: في ذلك الوقت حقيقة المعرفة، {مَنْ أضعفُ ناصراً وأقلُّ عدداً}: حين لا ينصرُهُم غيرهم، ولا أنفسهم ينتصِرونَ، وإذْ يُحْشَرون فرادى كما خُلِقوا أوَّلَ مرَّةٍ.
- AyatMeaning
- [24] ﴿ حَتّٰۤى اِذَا رَاَوْا مَا یُوْعَدُوْنَ ﴾ یعنی جب وہ عیاں طور پر اس کا مشاہدہ کریں گے اور انھیں یقین آ جائے گا کہ وہ ان پر واقع ہونے والا ہے ﴿فَسَیَعْلَمُوْنَ۠﴾ تب انھیں حقیقت معلوم ہو گی کہ ﴿ مَنْ اَضْعَفُ نَاصِرًا وَّاَ٘قَلُّ عَدَدًا﴾’’مددگار کس کے کمزور ہیں اور شمار کن کاتھوڑا ہے۔‘‘ جب کوئی دوسرا ان کی مدد کر سکے گا نہ وہ خود اپنی مدد کر سکیں گے اور جب انھیں اکیلے اکیلے اٹھایا جائے گا جیسا کہ وہ پہلی مرتبہ پیدا کیے گئے تھے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [24]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF