Details
Tbl_TFsadiQuraanSummary
- SuraNo
- 72
- SuraName
- تفسیر سورۂ جن
- SegmentID
- 1656
- SegmentHeader
- AyatText
- {14} {وأنَّا منَّا المسلمونَ ومنَّا القاسطونَ}؛ أي: الجائرون العادلون عن الصراط المستقيم، {فَمَنْ أسلم فأولئك تَحَرَّوْا رَشَداً}؛ أي: أصابوا طريق الرشد الموصل لهم إلى الجنة ونعيمها.
- AyatMeaning
- [14] ﴿ وَّاَنَّا مِنَّا الْ٘مُسْلِمُوْنَ وَمِنَّا الْقٰسِطُوْنَ﴾ ’’اور بے شک ہم میں بعض فرماں بردار ہیں اور بعض ( نافرمان) گناہ گار ہیں۔‘‘ یعنی صراط مستقیم سے ہٹنے اور اس کو چھوڑنے والے ﴿ فَ٘مَنْ اَسْلَمَ فَاُولٰٓىِٕكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا﴾ پس جو فرماں بردار ہوئے۔ انھوں نے رشد و ہدایت کا راستہ پا لیا، جو ان کو جنت اور اس کی نعمتوں تک پہنچاتا ہے۔
- Vocabulary
- AyatSummary
- [14]
- Conclusions
- LangCode
- ur
- TextType
- UTF